بیجنگ ۔4نومبر (اے پی پی):چین میں مکان گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5 ہوگئی ،مزید کی تلاش جاری ہے۔شنہوا کے مطابق چین کے خود مختار علاقے گوانگشی ژوانگ میں مکان گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ کاؤنٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ہلاک افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے ، مزید افرا دکی تلاش جاری ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ مکان …
چین ، مکان گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی،مزید کی تلاش جاری

مزید خبریں
بیجنگ ۔4نومبر (اے پی پی):چین میں مکان گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5 ہوگئی ،مزید کی تلاش جاری ہے۔شنہوا کے مطابق چین کے خود مختار علاقے گوانگشی ژوانگ میں مکان گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
کاؤنٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ہلاک افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے ، مزید افرا دکی تلاش جاری ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ مکان گرنے کی وجہ دھماکہ ہے۔








