چین امریکا مصالحت ،عالمی منڈیوں میں سونے کے نرخ گر گئے

لندن۔ 6 اپریل (اے پی پی) عالمی سطح پر سونے کے نرخوں میں کمی آگئی ہے جس کی وجہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی کم ہونا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصدکم ہوکر 1325.81 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی جون کے لیے سپلائی 11.70 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1322.40 ڈالر فی اونس طے پائے البتہ چاندی …

لندن۔ 6 اپریل (اے پی پی) عالمی سطح پر سونے کے نرخوں میں کمی آگئی ہے جس کی وجہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی کم ہونا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصدکم ہوکر 1325.81 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی جون کے لیے سپلائی 11.70 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1322.40 ڈالر فی اونس طے پائے البتہ چاندی کے نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 16.35 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں