بیجنگ ۔ 27 مارچ (اے پی پی) چین کے وزیر اعظم لی کی چِیانگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کو حقیقت پسند رویے کے ساتھ تجارتی حجم میں اضافہ کرتے ہوئے مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے تجارتی عدم توازن سمیت دیگر اختلافات اور تنازعات کو حل کرنا چاہئے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیجنگ میں چین کے ترقیاتی فورم میں شریک غیر ملکی نمائندوں کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے …
چین اور امریکا کو تجارتی حجم میں اضافے سے توازن پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ، چینی وزیر اعظم

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 27 مارچ (اے پی پی) چین کے وزیر اعظم لی کی چِیانگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کو حقیقت پسند رویے کے ساتھ تجارتی حجم میں اضافہ کرتے ہوئے مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے تجارتی عدم توازن سمیت دیگر اختلافات اور تنازعات کو حل کرنا چاہئے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیجنگ میں چین کے ترقیاتی فورم میں شریک غیر ملکی نمائندوں کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے لی کی چیانگ نے کہا کہ چین اور امریکا کے درمیان اقتصادی اور تجارتی پیمانہ، منڈی اور تجارتی اصولوں پر منحصر ہے ،جس کی بنیاد باہمی مفادات اور مشترکہ ترقی ہے۔







