بیجنگ ۔ 28 مارچ (اے پی پی) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے دورہ چین کے بارے میںکئی روز کی افواہوں کے بعد اب باضابطہ طور پر تصدیق کر دی گئی ہے کہ انہوں نے چین کا دورہ کیا اور اعلی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ برطانوی نشرتاتی ادارے کے مطابق چین کے مقامی میڈیا پر یہ خبر چلی کہ سفارتی ٹرین پر ہائی پروفائل شخصیت بیجنگ پہنچی …
چین اور شمالی کوریا نے کم جونگ ان کے دورہ چین کی تصدیق کر دی

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 28 مارچ (اے پی پی) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے دورہ چین کے بارے میںکئی روز کی افواہوں کے بعد اب باضابطہ طور پر تصدیق کر دی گئی ہے کہ انہوں نے چین کا دورہ کیا اور اعلی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ برطانوی نشرتاتی ادارے کے مطابق چین کے مقامی میڈیا پر یہ خبر چلی کہ سفارتی ٹرین پر ہائی پروفائل شخصیت بیجنگ پہنچی ہے جبکہ جاپانی میڈیا کا کہنا تھا کہ وہ شخصیت شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ ان ہیں۔اب کم جونگ کے اس دورے کی تصدیق چین اور شمالی کوریا دونوں نے کر دی ہے۔







