چین میں سڑک حادثے میں 6 افراد ہلاک ، 7 زخمی

121
چیچہ وطنی کے دیہی علاقہ میں موٹر سائیکل رکشا الٹنے سے ڈرائیور سمیت5 افرادزخمی
چیچہ وطنی کے دیہی علاقہ میں موٹر سائیکل رکشا الٹنے سے ڈرائیور سمیت5 افرادزخمی

بیجنگ۔23ستمبر (اے پی پی):چین میں سڑک حادثے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق حکام نے بتایا کہ پیر کوچین کے صوبہ ہنان میں 2گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کے باعث 6افراد ہلاک جبکہ 7زخمی ہو گئے۔امدادی ٹیموں نے ہلاک ہونے والوں کی نعشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کرادیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔