چین میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، ایک زخمی

چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر فوشان میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا

بیجنگ ۔21ستمبر (اے پی پی):چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر فوشان میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ امدادی اور ریسکیو کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔