چین میں گزشتہ سال ریکارڈ 42.42 ٹن سونے کی پیداوار

بیجنگ ۔ 30 جنوری (اے پی پی) چین کے سونے کی پیداوار دینے والے بڑے چائنا نیشنل گولڈ گروپ نے گزشتہ سال ریکارڈ 42.42 ٹن سونے کی پیداوار کی ہے۔چائنا نیشنل گولڈ گروپ سے جاری ایک بیان کے مطابق انہیں2017 میں 766 ملین ڈالر(120 ملین ڈالر)منافع حاصل ہوا۔انھوں نے کہا کہ گزشتہ سال سونے کے نرخ میں مجموعی طور13 فیصد اضافہ ہوا اورانھوں نے ریکارڈ 42.42 ٹن سونے کی پیداوار …

بیجنگ ۔ 30 جنوری (اے پی پی) چین کے سونے کی پیداوار دینے والے بڑے چائنا نیشنل گولڈ گروپ نے گزشتہ سال ریکارڈ 42.42 ٹن سونے کی پیداوار کی ہے۔چائنا نیشنل گولڈ گروپ سے جاری ایک بیان کے مطابق انہیں2017 میں 766 ملین ڈالر(120 ملین ڈالر)منافع حاصل ہوا۔انھوں نے کہا کہ گزشتہ سال سونے کے نرخ میں مجموعی طور13 فیصد اضافہ ہوا اورانھوں نے ریکارڈ 42.42 ٹن سونے کی پیداوار دی۔