چین نے جزیرہ نما کوریا کے مسئلے میں اہم اور مثبت کردار ادا کیا ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 13 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ چین جزیرہ نما کوریا کے مسئلے کا ایک اہم حصہ ہے۔ اور اس نے مثبت کردار ادا کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ نے تاریخی سربراہی اجلاس میں امریکہ اور ڈیموکریٹک پیپلز جمہوریہ کوریا کے رہنماوں کے درمیان ملاقات کو سراہا اور اسے "اہم سنگ …

اقوام متحدہ ۔ 13 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ چین جزیرہ نما کوریا کے مسئلے کا ایک اہم حصہ ہے۔ اور اس نے مثبت کردار ادا کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ نے تاریخی سربراہی اجلاس میں امریکہ اور ڈیموکریٹک پیپلز جمہوریہ کوریا کے رہنماوں کے درمیان ملاقات کو سراہا اور اسے "اہم سنگ میل” قرار دیا ہے۔