اسلام آباد ۔ 16مئی (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت مغربی روٹ کی تکمیل آ ئندہ سال مکمل ہوجائے گی۔ سی پیک مغربی روٹ کی تکمیل سے راہداری کے ساتھ ساتھ علاقوں کی سماجی و اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔ یاد رہے کہ ہکلہ ڈی آئی خان روڈ پر 70 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ باقی مغربی راہداری پانچ حصوں میں مکمل ہونے والی …
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت مغربی روٹ کی تکمیل آ ئندہ سال مکمل ہوجائے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16مئی (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت مغربی روٹ کی تکمیل آ ئندہ سال مکمل ہوجائے گی۔ سی پیک مغربی روٹ کی تکمیل سے راہداری کے ساتھ ساتھ علاقوں کی سماجی و اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔ یاد رہے کہ ہکلہ ڈی آئی خان روڈ پر 70 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ باقی مغربی راہداری پانچ حصوں میں مکمل ہونے والی ہے۔ پانچ پیکیجز میں مغربی راہداری کی تقسیم عملدرآمد کے عمل کو تیز کرے گی۔








