بیجنگ۔ 19 مارچ (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن کو چوتھی بار صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے روسی حکومت کے ساتھ مل کر باہمی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
چین کے صدر شی جن پنگ کی اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن کو چوتھی بار صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

مزید خبریں