بیجنگ ۔ 14 جولائی (اے پی پی) چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق چین کے صدر شی جن پھنگ19 سے24 جولائی تک سینیگال ، روانڈا اور جنوبی افریقہ سمیت پانچ ملکوں کا دورہ کریںگے۔جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران چین کے صدر جوہانسبرگ میں منعقد ہونے والی برِکس ممالک کی دسویں سربراہی کانفرنس میں شرکت کریںگے۔اس کے بعد جناب شی جن پھنگ ماریشس کا دورہ بھی کریںگے۔
چین کے صدر شی جن پھنگ جنوبی افریقہ سمیت پانچ ممالک کا دورہ کریں گے، ترجمان وزارتِ خارجہ

مزید خبریں