ہلسنکی ۔ 05 اپریل (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ بین الاقوامی دورے کے پہلے مرحلے میں فن لینڈ کے درالحکومت ہلسنکی پہنچ چکے ہیں۔ 1995ءکے بعد کسی بھی چینی صدر کا فن لینڈ کا یہ پہلا دورہ ہے ۔ فن لینڈ کے صدر سے ملاقات کے موقع پر چینی صدر کا کہنا تھاکہ دونوں ممالک کے درمیان مستقبل میں تجارتی تعلقات کے بہتر مواقع موجود ہیں۔ …
چین کے صدر فن لینڈ پہنچ گئے

مزید خبریں
ہلسنکی ۔ 05 اپریل (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ بین الاقوامی دورے کے پہلے مرحلے میں فن لینڈ کے درالحکومت ہلسنکی پہنچ چکے ہیں۔ 1995ءکے بعد کسی بھی چینی صدر کا فن لینڈ کا یہ پہلا دورہ ہے ۔ فن لینڈ کے صدر سے ملاقات کے موقع پر چینی صدر کا کہنا تھاکہ دونوں ممالک کے درمیان مستقبل میں تجارتی تعلقات کے بہتر مواقع موجود ہیں۔ انہوںنے کہاکہ چین اور فن لینڈ کے درمیان 67برسوں سے تعلقات قائم ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں اضافہ ہورہا ہے۔







