چین کے علاقے تبت میں 6.8 شدت کا زلزلہ ، 32 افراد ہلاک،اکثر عمارتین تباہ

بیجنگ ۔7جنوری (اے پی پی):چین کے علاقے تبت میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں 32 افراد ہلاک ہو گئے ۔ اردو نیوز کے مطابق زلزلہ تبت کے علاقے میں منگل کی صبح 9 بج کر 5 منٹ پر آیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.8 ریکارڈ کی گئی ،اس کا مرکز نیپال کی سرحد کے قریب ڈنگری کاؤنٹی میں تھا۔انہوں نے بتایا کہ زلزلے میں 32 …

بیجنگ ۔7جنوری (اے پی پی):چین کے علاقے تبت میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں 32 افراد ہلاک ہو گئے ۔ اردو نیوز کے مطابق زلزلہ تبت کے علاقے میں منگل کی صبح 9 بج کر 5 منٹ پر آیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.8 ریکارڈ کی گئی

،اس کا مرکز نیپال کی سرحد کے قریب ڈنگری کاؤنٹی میں تھا۔انہوں نے بتایا کہ زلزلے میں 32 افراد ہلاک ہوئے جبکہ اکثر عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔