چین کے فارن ایکسچینج ریزرو میں مارچ میں 9 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا

بیجنگ۔09اپریل (اے پی پی)چین کے فارن ایکسچینج ریزرو میں مارچ میں 9 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔چین کے سنٹرل بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں ملکی غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر کا حجم 9 بلین ڈالر کے اضافہ کے ساتھ3.143 ٹریلین ڈالر پر آگئے،بینک کے مطابق فروری میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 27 بلین ڈالر کی کمی آئی تھی۔

مزید خبریں