چیچہ وطنی کے دیہی علاقہ میں موٹر سائیکل رکشا الٹنے سے ڈرائیور سمیت5 افرادزخمی

64
اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے شراکت داروں کی دنیا بھر میں 114 ملین افراد کی زندگیوں کو بچانے کے لئے ہنگامی امداد کی اپیل

چیچہ وطنی۔ 30 ستمبر (اے پی پی):چیچہ وطنی کے دیہی علاقہ میں موٹر سائیکل رکشا الٹنے سے ڈرائیور سمیت5 افرادزخمی ہوگئے،

ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ اقبالنگر رابطہ سڑک پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں تمام کی حالت خطرہ سے باہر بتائی جاتی ہے۔