ڈاکٹر ذاکر نائک ملائشین حکومت کے تعاون پر مشکور

کوالالمپور۔12 جولائی (اے پی پی) مسلم مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک نے بھارتی حکومت کے حوالہ نہ کرنے کے لئے ملایشیا کی حکومت کاشکریہ ادا کیا ہے اور بھارتی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ملایشیا کے اخبار ’دی اسٹریٹ ٹائمز ‘نے ڈاکٹرذاکرنائک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ان کے خلاف کوئی بھی ثبوت جمع کرنے میں ناکام رہنے کی وجہ سے بھارتی حکومت نے کچھ ایسی وڈیو کلپس اور سیاق و …

کوالالمپور۔12 جولائی (اے پی پی) مسلم مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک نے بھارتی حکومت کے حوالہ نہ کرنے کے لئے ملایشیا کی حکومت کاشکریہ ادا کیا ہے اور بھارتی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ملایشیا کے اخبار ’دی اسٹریٹ ٹائمز ‘نے ڈاکٹرذاکرنائک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ان کے خلاف کوئی بھی ثبوت جمع کرنے میں ناکام رہنے کی وجہ سے بھارتی حکومت نے کچھ ایسی وڈیو کلپس اور سیاق و سباق سے باہر کہی گئی باتوں کا سہارا لیا تاکہ مجھے دہشت گرد، اشتعال انگیز تقریرکرنے والااور منی لانڈرنگ بنانے کا مجرم ٹھہرایا جا سکے۔

مزید خبریں