اسلام آباد ۔ 21جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے سندھ حکومت کے مشیر مرتضٰی وہاب کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مرتضٰی وہاب کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آنے بارے معلوم ہوا۔ اللہ تعالی مرتضٰی وہاب اور دوسرے تمام لوگ جو کورونا وائرس یا کسی دوسری بیماری میں مبتلا ہیں، ان …
ڈاکٹر شہباز گل کا سندھ حکومت کے مشیر مرتضٰی وہاب کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے سندھ حکومت کے مشیر مرتضٰی وہاب کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مرتضٰی وہاب کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آنے بارے معلوم ہوا۔ اللہ تعالی مرتضٰی وہاب اور دوسرے تمام لوگ جو کورونا وائرس یا کسی دوسری بیماری میں مبتلا ہیں، ان سب کو جلد صحتیاب کرے اور انہیں استقامت اور حوصلہ نصیب کرے۔








