اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) ڈاکٹر شیریں مزاری اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 43 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریںگی۔ وزارت انسانی حقوق کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری 24 فروری تا 26 فروری 2020ءجنیوا میں ہونے والے انسانی حقوق کونسل کے 43 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ اجلاس میں ڈاکٹر …
ڈاکٹر شیریں مزاری اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 43 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریںگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) ڈاکٹر شیریں مزاری اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 43 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریںگی۔ وزارت انسانی حقوق کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری 24 فروری تا 26 فروری 2020ءجنیوا میں ہونے والے انسانی حقوق کونسل کے 43 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ اجلاس میں ڈاکٹر شیریں مزاری 23 فروری 2020ءکو پاکستان سے اجلاس کے لئے روانہ ہوںگی۔ اجلاس کو دوران وہ پاکستان میں بچوں، خواتین، اقلیتوں، اور قیدیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اٹھائے گئے مختلف اقدامات کو اجاگر کریں گی۔








