ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے ملاقات، زلزلے سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

میرپور ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بدھ کو یہاں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے ملاقات کی اورمیرپور کے نواحی علاقے جاتلاں میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔اس اس موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وفاقی حکومت زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے …

میرپور ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بدھ کو یہاں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے ملاقات کی اورمیرپور کے نواحی علاقے جاتلاں میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔اس اس موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وفاقی حکومت زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات کر رہی ہے۔انھوں نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔

مزید خبریں