لندن ۔یکم فروری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ برطانیہ سے پہلے 20 فروری کو برطانوی پارلیمان میں اس حوالے سے باقاعدہ بحث کی جائے گی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر کے دورے کے خلاف 16 لاکھ سے زائد برطانوی شہری ایک پٹیشن پر دستخط کر چکے ہیں۔ برطانوی پارلیمان میں ہر اس پٹیشن پر بحث ہوتی ہے، جس پر 10 لاکھ سے زائد افراد دستخط …
ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ برطانیہ، پارلیمان میں بحث ہو گی

مزید خبریں
لندن ۔یکم فروری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ برطانیہ سے پہلے 20 فروری کو برطانوی پارلیمان میں اس حوالے سے باقاعدہ بحث کی جائے گی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر کے دورے کے خلاف 16 لاکھ سے زائد برطانوی شہری ایک پٹیشن پر دستخط کر چکے ہیں۔ برطانوی پارلیمان میں ہر اس پٹیشن پر بحث ہوتی ہے، جس پر 10 لاکھ سے زائد افراد دستخط کر دیتے ہیں۔








