ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ہم منصب کو دورہ امریکا کی دعوت

واشنگٹن ۔ 3 اپریل (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ایک مشیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی سربراہ کو دورہ امریکا کی دعوت دی ہے تاہم دونوں ملکوں نے دورے کی تیاری کا آغاز نہیں کیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 20 مارچ کو ٹرمپ اور پیوٹن نے ٹیلی فون پر گفتگو کی تھی، جس میں ٹرمپ نے دو روز قبل روسی صدارتی انتخاب …

واشنگٹن ۔ 3 اپریل (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ایک مشیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی سربراہ کو دورہ امریکا کی دعوت دی ہے تاہم دونوں ملکوں نے دورے کی تیاری کا آغاز نہیں کیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 20 مارچ کو ٹرمپ اور پیوٹن نے ٹیلی فون پر گفتگو کی تھی، جس میں ٹرمپ نے دو روز قبل روسی صدارتی انتخاب جیتنے پر پوٹن کو مبارکباد دی تھی۔

مزید خبریں