27.1 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںڈونیڈن ٹیسٹ کا چوتھا روز، جنوبی افریقہ نے دوسری اننگز میں 6...

ڈونیڈن ٹیسٹ کا چوتھا روز، جنوبی افریقہ نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 224 رنز بنا لئے

- Advertisement -

ڈونیڈن ۔ 11 مارچ (اے پی پی) جنوبی افریقہ نے ڈونیڈن ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 224 رنز بنا لئے اور اسے 191 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے، ڈین ایلگر نے 89 رنز کی اننگز کھیلی، کپتان فاف ڈوپلیسی 56 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، نیل ویگنر اور جیتن پاٹیل نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45986

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں