اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) ڈپٹی چئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سابق وزیر آیت اللہ درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سینٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ سے جاری بیان کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ آیت اللہ درانی کی وفات پر افسردہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم آیت اللہ درانی کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ …
ڈپٹی چئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا آیت اللہ درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) ڈپٹی چئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سابق وزیر آیت اللہ درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سینٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ سے جاری بیان کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ آیت اللہ درانی کی وفات پر افسردہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم آیت اللہ درانی کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ سلیم مانڈوی والا نے دعا کی کہ اللہ تعالی آیت اللہ درانی کے درجات بلند فرمائے – انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا-








