ڈپٹی چئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ٹیلی فون پر عیادت

اسلام آباد ۔ 05جون (اے پی پی) ڈپٹی چئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ سینیٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سلیم مانڈوی والا نے دعا کی کہ اللہ تعالی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔