ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا مکی روڈ پر فیکٹری کا دورہ

57
اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے شراکت داروں کی دنیا بھر میں 114 ملین افراد کی زندگیوں کو بچانے کے لئے ہنگامی امداد کی اپیل

نوشہرہ ورکاں ۔ 15 فروری (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے مکی روڈ پر فیکٹری کا دورہ، فیکٹری میں آتشزدگی سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔

ریسکیو 1122 کی طرف سے فائر فائٹنگ کے اقدامات کا جائزہ لیا اور فیکٹری انتظامیہ سے آتشزدگی کی وجوہات اور نقصانات بارے استفسار کیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ ریسکیو ٹیمیں اور گاڑیاں فوری موقع پر پہنچیں اور آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے۔