ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پنیالہ میں پولیس وین کے قریب دھماکہ، 3 اہلکار شہید

پشاور۔ 03 دسمبر (اے پی پی):ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پنیالہ میں پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجہ میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے ۔ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کے مطابق شہدا میں اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق اور ڈرائیور سخی جان شامل ہیں جبکہ کانسٹیبل آ زاد شاہ محفوظ رہے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر علا قے کی ناکہ بندی کر دی ہے …

پشاور۔ 03 دسمبر (اے پی پی):ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پنیالہ میں پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجہ میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے ۔ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کے مطابق شہدا میں اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق اور ڈرائیور سخی جان شامل ہیں جبکہ کانسٹیبل آ زاد شاہ محفوظ رہے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر علا قے کی ناکہ بندی کر دی ہے اور واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔