- Advertisement -
کیپ ٹاﺅن۔ 2 جنوری (اے پی پی) مایہ ناز فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین کو کامیاب ترین جنوبی افریقن ٹیسٹ باﺅلر بننے کےلئے 4 وکٹیں درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=83766
- Advertisement -