ڈیل سٹین کامیاب ترین جنوبی افریقن ٹیسٹ باﺅلر بننے کے قریب

کیپ ٹاﺅن۔ 2 جنوری (اے پی پی) مایہ ناز فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین کو کامیاب ترین جنوبی افریقن ٹیسٹ باﺅلر بننے کےلئے 4 وکٹیں درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply