قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) اتوار کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) اتوار کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر جاری بحث وزیر خزانہ کی جانب سے سمیٹی گئی اور لازمی اخراجات کی تفصیل ایوان میں پیش کی گئی۔

اسلام آباد۔20جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) اتوار کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر جاری بحث وزیر خزانہ کی جانب سے سمیٹی گئی اور لازمی اخراجات کی تفصیل ایوان میں پیش کی گئی۔ اس پر اور سینیٹ سفارشات پر ایوان میں بحث ہوئی، جس کے بعد صدر نشین علی زاہد نے ایوان کی کارروائی اتوار کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی۔

مزید خبریں