اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے ڈی ایٹ ممالک کے ایوی ایشن چیفس کانفرنس کے انتظامات کا حتمی شکل دیدی ہے ‘کانفرنس 27تا 29نومبر اسلام آباد میں منعقد ہوگی ۔کانفرنس میں بنگلہ دیش‘ یونان ‘انڈونیشیا ‘ایران ‘ملائیشیا ‘نائجیریا ‘پاکستان اور ترکی کے ایوی ایشن چیفس شرکت کرینگے ۔وزیر اعظم کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب عباسی کانفرنس کا …
ڈی ایٹ ممالک کے ایوی ایشن چیفس کانفرنس کے انتظامات کا حتمی شکل دیدی گئی
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے ڈی ایٹ ممالک کے ایوی ایشن چیفس کانفرنس کے انتظامات کا حتمی شکل دیدی ہے ‘کانفرنس 27تا 29نومبر اسلام آباد میں منعقد ہوگی ۔کانفرنس میں بنگلہ دیش‘ یونان ‘انڈونیشیا ‘ایران ‘ملائیشیا ‘نائجیریا ‘پاکستان اور ترکی کے ایوی ایشن چیفس شرکت کرینگے ۔وزیر اعظم کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب عباسی کانفرنس کا باقاعدہ افتتاح کرینگے ۔








