33.8 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکابل میں خودکش حملہ میں 10عدالتی ملازمین ہلاک

کابل میں خودکش حملہ میں 10عدالتی ملازمین ہلاک

- Advertisement -

کابل ۔ 25 مئی (اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خودکش حملہ میں 10عدالتی ملازمین ہلاک اور 4زخمی ہوگئے،خوست میں ایک کاروائی کے دوران صوبائی پولیس سربراہ ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق بدھ کو دارلحکومت کابل کے ضلع پغمان میں ایک خودکش حملہ اور نے سرکاری ملازمین کو لے جانیوالی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 10ملازمین ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6346

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں