کابل ۔ 21 مارچ (اے پی پی) افغا ستا کے دارالحکومت کابل میں ایک مزار کے قریب ہو ے والے خودکش دھماکے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور تقریباً 18 افراد زخمی ہوگئے۔برطا وی شریاتی ادارے کے مطابق بدھ کو یہ خودکش حملہ کابل کے سخی مزار کے قریب اس وقت ہوا جب مزار میں جش ِ وروز م ایا جا رہا تھا۔وزارتِ داخلہ کے ائب ترجما صرت …
کابل میں مزار کے قریب دھماکے میں کم از کم 26 افراد ہلاک ہو گئے

مزید خبریں
کابل ۔ 21 مارچ (اے پی پی) افغا ستا کے دارالحکومت کابل میں ایک مزار کے قریب ہو ے والے خودکش دھماکے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور تقریباً 18 افراد زخمی ہوگئے۔برطا وی شریاتی ادارے کے مطابق بدھ کو یہ خودکش حملہ کابل کے سخی مزار کے قریب اس وقت ہوا جب مزار میں جش ِ وروز م ایا جا رہا تھا۔وزارتِ داخلہ کے ائب ترجما صرت رحیمی ے بتایا کہ یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 40 م ٹ پر ہوا۔ا ھوں ے بتایا کہ ایک خودکش حملہ آور پیدل چلتا ہوا آیا اور وہ مزار کے ا در موجود افراد کو شا ہ ب ا ا چاہتا تھے۔







