واشنگٹن۔22اپریل (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ کاتالونیا کی علیحدگی پسند تحریک کا سپین کی اقتصادی صورتحال پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔آئی ایم ایف کے شعبہ یورپ کے سربراہ پال تھامسن نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ سپین کی معیشت مضبوط بنیادوں پر استوار ہے جس کے باعث کاتالونیا کی علیحدگی پسند تحریک سے اسے کوئی خطرہ لاحق نہیں۔
کاتالونیا کی علیحدگی پسند تحریک کا سپین کی اقتصادیات پر کوئی اثر نہیں ہوگا،آئی ایم ایف

مزید خبریں