کاشتکارآلوکی کاشت شروع کریں، ماہرین زراعت

59

قصور۔9اکتوبر(اے پی پی )ماہرین زراعت نے آلوکی موسم خزاں کی فصل کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور آلوکی موسم خزاں کی کاشت ماہ اکتوبرکے دوسرے ہفتے تک مکمل کی جاسکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ وطن عزیزمیں آلو کی 2فصلیں کاشت کی جاتی ہیں جن میں ایک فصل موسم خزاں اور دوسری موسم بہارکی فصل کہلواتی ہے