کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے28 کروڑ 50 لاکھ روپے جاری

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ میں ترقیاتی پروگراموں میں کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 28 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے ایک ارب کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

مزید خبریں