- Advertisement -
کراچی۔ 26 مئی (اے پی پی):آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیراہتمام معروف فلم میکر، ڈائریکٹر ، ڈیجیٹل و میڈیا پروفیشنل فرقان ٹی صدیقی کی یاد میں منگل 27 مئی حسینہ معین ہال میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
جاری اعلامیہ کے مطابق فرقان صدیقی کی خدمات پر انہیں خراجِ عقیدت بھی پیش کیا جائے گا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=601600
- Advertisement -