اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) کراچی ،لاہور ،فیصل آباد ، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں چھٹی مردم شماری کے پہلے تین روزہ مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ۔ پی ٹی وی کے مطابق بدھ کی صبح ملک بھر میں ہونے والی چھٹی مردم شماری کے پہلے تین ورزہ مرحلے کا آغاز کیا گیا ۔کراچی ،لاہور ،فیصل آباد ، پشاور اور کوئٹہ سمیت …
کراچی ،لاہور ،فیصل آباد ، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں چھٹی مردم شماری کے پہلے تین روزہ مرحلے کا آغاز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) کراچی ،لاہور ،فیصل آباد ، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں چھٹی مردم شماری کے پہلے تین روزہ مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ۔ پی ٹی وی کے مطابق بدھ کی صبح ملک بھر میں ہونے والی چھٹی مردم شماری کے پہلے تین ورزہ مرحلے کا آغاز کیا گیا ۔کراچی ،لاہور ،فیصل آباد ، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں کیا گیا ۔








