اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) کراچی اوربدین کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کی امداد اور بچاو کی کارروائی جاری ہے۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق بارش کے پانی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ متاثرہ خاندانوں مےں راشن کے تھےلے تقسےم کئے جارہے ہےں۔انہوں نے کہا کہ بدین کے طبی کیمپوں میں ڈاکٹر اور معاون طبی …
کراچی اوربدین کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کی امداد اور بچاو کی کارروائی جاری ہے‘ بارش کے پانی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے‘ ترجمان پاک بحریہ
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) کراچی اوربدین کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کی امداد اور بچاو کی کارروائی جاری ہے۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق بارش کے پانی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ متاثرہ خاندانوں مےں راشن کے تھےلے تقسےم کئے جارہے ہےں۔انہوں نے کہا کہ بدین کے طبی کیمپوں میں ڈاکٹر اور معاون طبی عملہ تعینات کردیا گیا ہے اور موبائل ٹیمیں بھی طبی امداد اور ادویات فراہم کررہی ہیں۔









