اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ کربلا حق کی آواز بلند کرنے اور اس کے لئے قربانی دینے کی عظیم مثال ہے۔اپنے ٹویٹ میںانہوں نے کہا کہ اللہ ہم سب کو امام حسین کی قربانی سے سبق حاصل کرنے کی توفیق دے، سچائی اور ایثار کا جذبہ ہم میں زندہ رکھے۔
کربلا حق کی آواز بلند کرنے اور اس کے لئے قربانی دینے کی عظیم مثال ہے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمرکا ٹویٹ