کرتار پور بارڈر کھولنا بڑا اقدام، حکومت نے 100دنوں میںانتظامی، مالیاتی سمت کو درست کر دیا، سابق وزیراعظم سردار عتیق کی ”اے پی پی“ سے گفتگو

53

اسلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے کرتار پور بارڈر کھول کر دانشمندی کا ثبوت دیا ہے،100 دنوں میں حکومت نے انتظامی، مالیاتی سمت کو درست کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔