کرد حکام نے سینکڑوں عراقی قیدی غائب کر دیئے، ہیومن رائٹس واچ

نیویارک ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) انسانی حقوق پر نگاہ رکھنے والی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ کرد حکام نے ایسے سنیکڑوں قیدیوں کو جبری طور پر غائب کر دیا ہے، جو ان کی تحویل میں تھے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان عراقی قیدیوں کی تعداد 350 بتائی گئی ہے۔ یہ افراد کرکوک کی علاقائی حکومت کی قید میں تھے، اِن کو ا±س …

نیویارک ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) انسانی حقوق پر نگاہ رکھنے والی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ کرد حکام نے ایسے سنیکڑوں قیدیوں کو جبری طور پر غائب کر دیا ہے، جو ان کی تحویل میں تھے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان عراقی قیدیوں کی تعداد 350 بتائی گئی ہے۔ یہ افراد کرکوک کی علاقائی حکومت کی قید میں تھے، اِن کو ا±س وقت غائب کر دیا گیا جب عراقی فوج نے کرکوک کا کنٹرول سنبھالنے کا عسکری آپریشن شروع کیا تھا۔ عراقی قیدی کردستان کے خفیہ ادارے آسائش کے کنٹرول میں تھے اور اب ان کے بارے میں کوئی اطلاع دینے کو تیار نہیں ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply