19.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکرونا وائرس، دنیا میں 3 کروڑ بچوں نے اسکول جانا...

کرونا وائرس، دنیا میں 3 کروڑ بچوں نے اسکول جانا چھوڑدیا

- Advertisement -

اقوام متحدہ ۔ 8 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کے باعث دنیا میں لگ بھگ تین کروڑ بچوں نے اسکول جانا چھوڑ دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسکو نے کہا کہ اب تک 13 ملکوں نے اپنے تمام اسکول بند کر دیے ہیں جبکہ 9 دیگر ممالک میں اسکول جزوی طور پر بند ہیں۔ یونیسکو کے مطابق ،تعلیم کی ترویج میں اس پیمانے کا خلل پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا اور خدشہ ہے کہ اگر وائرس قابو میں نہ آیا تو بچوں کے بڑی تعداد تعلیم کے حق سے محروم ہوجائے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=192146

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں