واشنگٹن ۔ 4 مارچ (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کرونا وائرس کی وباءدنیا کے عوام اور عالمی معیشت کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے جو گذشتہ سال کی 2.9 فیصد کی شرح نمو کو بھی کم کر دے گی ، بدھ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس اب علاقائی نہیں بلکہ ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے جو …
کرونا وائرس کی وباءدنیا کے عوام اور عالمی معیشت کے لئے سنگین خطرہ ہے، سربراہ آئی ایم ایف

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 4 مارچ (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کرونا وائرس کی وباءدنیا کے عوام اور عالمی معیشت کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے جو گذشتہ سال کی 2.9 فیصد کی شرح نمو کو بھی کم کر دے گی ، بدھ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس اب علاقائی نہیں بلکہ ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے جو عالمی ردعمل کا تقاضا کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وباءکے باعث موجودہ سال کے دوران گلوبل گراﺅتھ گزشتہ سال کی سطح سے بھی کم ہو گی ۔







