اسلام آباد ۔ 3 مارچ (اے پی پی) وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ کرونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر سرکاری دفاتر کی بندش کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ منگل کو وزارت داخلہ کی طرف سے بتایا گیا کہ وفاقی اور صوبائی دفاتر کی 4 مارچ سے بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ نے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔
کرونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر سرکاری دفاتر کی بندش کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے، وزارت داخلہ کی وضاحت

مزید خبریں