اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپشن کے جرم میں سزا یافتہ اور منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار سیاسی قیدی نہیں قوم کے مجرم ہیں،شہباز شریف کا رانا ثنا اللہ کیلئے گورنمنٹ ہاو¿س مری کی طرز پر شاہانہ فائیو اسٹار سہولتوں کا مطالبہ دیگر قیدیوں سے مذاق ہے۔منگل کو اپنے ٹویٹ …
کرپشن کے جرم میں سزا یافتہ اور منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار سیاسی قیدی نہیں قوم کے مجرم ہیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپشن کے جرم میں سزا یافتہ اور منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار سیاسی قیدی نہیں قوم کے مجرم ہیں،شہباز شریف کا رانا ثنا اللہ کیلئے گورنمنٹ ہاو¿س مری کی طرز پر شاہانہ فائیو اسٹار سہولتوں کا مطالبہ دیگر قیدیوں سے مذاق ہے۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ شہباز صاحب! شہنشاہیت کے خواب سے بیدار ہوں اور نئے پاکستان کی حقیقت کا سامنا کریی ،جہاں بلاتفریق قانون کا یکساں اطلاق عمل میں لایا جا رہا ہے،اب ادارے ظلِ سبحانی کی خواہشات کے نہیں آئین اور قانون کے تابع ہیں۔








