اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ بعض پرائیویٹ ٹور آپریٹرز اور بینک براہ راست یا اپنے غیر متعلقہ ایجنٹوں کے ذریعے لوگوں سے حج درخواستوں کے نام پہ رقم بٹور رہے ہیں، یہ عمل سراسر غیر قانونی اور قابل گرفت ہے، ایسے تمام افراد اور اداروں کو سختی سے تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اس غیر قانونی عمل سے باز …
کسی بینک یا ٹور آپریٹر کو حج درخواستیں وصول کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، وزارت مذہبی امور

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ بعض پرائیویٹ ٹور آپریٹرز اور بینک براہ راست یا اپنے غیر متعلقہ ایجنٹوں کے ذریعے لوگوں سے حج درخواستوں کے نام پہ رقم بٹور رہے ہیں، یہ عمل سراسر غیر قانونی اور قابل گرفت ہے، ایسے تمام افراد اور اداروں کو سختی سے تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اس غیر قانونی عمل سے باز رہیں۔ ابھی تک حج پالیسی 2019ء کا اعلان نہیں ہوا اور اس سلسلہ میں وزارت نے کسی بینک یا ٹور آپریٹر کو حج درخواستیں وصول کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔








