سرینگر ۔ 03 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی میر واعظ عمر فاروق او رمحمد یاسین ملک نے شوپیاں چلو مارچ کو طاقت کے بل پر ناکام بنانے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے ناروا اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آمرانہ اور ظالمانہ اقدامات کے ذریعے کشمیریوں کو زیر کرنے کا بھارتی خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔
کشمیریوں کو آمرانہ اقدامات کے ذریعے زیر کرنے کا بھارتی خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا، مشترکہ مزاحمتی قیادت

مزید خبریں