کشمیریوں کو بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوانوں کے بے دریغ قتل عام کے خلاف احتجاج بھی نہیں کرنے دیا جاتا، مشترکہ مزاحمتی قیادت

سرینگر ۔ 31 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کا نفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق صاحب اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے ”ترال چلو“ پروگرام کو ناکام بنانے کے لیے کٹھ پتلی حکومت کی طرف سے سخت ترین کرفیو کے نفاذ اور حریت رہنماﺅں کو گھروں، جیلوں اور تھانوں میں نظربند کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا …

سرینگر ۔ 31 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کا نفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق صاحب اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے ”ترال چلو“ پروگرام کو ناکام بنانے کے لیے کٹھ پتلی حکومت کی طرف سے سخت ترین کرفیو کے نفاذ اور حریت رہنماﺅں کو گھروں، جیلوں اور تھانوں میں نظربند کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں اپنے نوجوانوں کے بے دریغ قتل عام کے خلاف احتجاج کی بھی اجازت نہیں دی جاتی۔

Leave a Reply