سرینگر۔ 25 جنوری (اے پی پی)کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری جمعہ کو بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یوم سیاہ منانے کی کال سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے د ی ہے تاکہ عالمی برادری کوباورکرایا جاسکے بھارت کشمیریوںکو ان کا ناقابل تنسیخ …
کشمیری بھارتی یوم جمہوریہجمعہ کو یوم سیا ہ کے طورپرمنائیں گے، مقبوضہ علاقے میں سیکورٹی سخت اوربھارتی فورسز کی بھاری تعداد تعینات کردی گئی ہے

مزید خبریں
سرینگر۔ 25 جنوری (اے پی پی)کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری جمعہ کو بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یوم سیاہ منانے کی کال سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے د ی ہے تاکہ عالمی برادری کوباورکرایا جاسکے بھارت کشمیریوںکو ان کا ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت دینے سے مسلسل انکار کر رہا ہے۔








