کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی رپورٹ

سرینگر ۔ یکم فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ جنوری میں 3 بچوںسمیت 18 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جمعرات کو جاری رپورٹ کے مطابق ان شہادتوں کی وجہ سے 2خواتےن بےوہ اور10بچے ےتےم ہوئے